قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے تاریخی عمل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جب فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں کامیاب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ اس پارٹنرشپ سے ایئرلائن کی مالی استحکام …
Read More »حکومت کو 10 نہیں 55 ارب ملیں گے
مشیرِ نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی نجکاری سے حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جس میں 10 ارب روپے نقد اور 45 ارب روپے کی حکومتی ایکویٹی شامل ہے۔ وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس …
Read More »پی آئی اے نجکاری: فوجی فرٹیلائزر بولی سے دستبردار
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے بولی کے عمل سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے سے نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارنسٹ منی …
Read More »عارف حبیب کے ساتھ اے کے ڈی گروپ بھی قومی ایئر لائن کی نجکاری کے عمل میں شامل
پی آئی اے، ایچ بی ایف سی ایل اور تین ہوائی اڈوں کی نجکاری میں بھی اہم پیش رفت نجکاری کمیشن (Privatization Commission) بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIACL) کے کنسورشیم میں اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کنسورشیم …
Read More »مالیاتی مشیر کو سوا ارب کی ادائیگی: پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہوسکی، نجکاری کمیشن
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کیا گیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے جس مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کی گئی تھیں، اسے ایک ارب 20 کروڑ روپے کی ادائیگی کی جاچکی ہے، تاہم پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہوسکی۔ …
Read More »PIA کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے، متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ پچھلے دور میں، بولی دہندگان نے نئے طیاروں کی شمولیت اور بیڑے کی توسیع پر حکومت کی طرف سے عائد کردہ …
Read More »حکومت پی آئی اے نجکاری کا نیا مرحلہ شروع کرنے کے لیے تیار
حکومت رواں ہفتے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا ایک اور مرحلہ شروع کرے گی۔ وزارت نجکاری کمیشن کے ایک عہدیدار نے پیر کے روز بتایا کہ پی آئی اے سی ایل کی نجکاری نئے مالیاتی مشیر کی تقرری کے ساتھ نئے سرے سے شروع …
Read More »پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت………
پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب روپے بھی ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ النہانگ گروپ …
Read More »پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے
پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔قومی ایئرلائن کی نجکاری اب 31 اکتوبر کو ہو گی،بولی دینے والوں سے 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین طلال چوہدری کا کہنا تھا نجکاری کیلیے تاریخ …
Read More »
UrduLead UrduLead