بدھ , اپریل 29 2026

پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت………

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا،

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔

ذرائع کے مطابق بلیو ورلڈ کنسورشیم کی بولی کینسل ہونےکےبعد نیا پلان بنا لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قطریا ابوظہبی سے30نومبرتک اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب، قطر یا ابوظہبی کو پی آئی اے میں بیشتر شرائط پہلےسے طے شدہ شامل ہوسکتی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

‘کفیل’ کا جذباتی اختتام، مداحوں کی بھرپور پذیرائی

آخری قسط نے ناظرین کو متاثر کیا، کہانی خوشگوار انجام تک پہنچی مقبول پاکستانی ڈرامہ …