پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Qatar

پاکستان ایٹمی طاقت کے طور پر مسلم دنیا کے ساتھ کھڑا ہے

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن روایتی اور جوہری طاقت کے ساتھ امت مسلمہ کے دفاع کے لیے تیار ہے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی …

Read More »

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی قطر کے صحرا میں موج مستیاں

پاکستان ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں ہیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے وہاں اپنے سیروتفریح سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مختلف پوسٹ شیئر کیں۔ تفصیلات کےمطابق یمنیٰ زیدی کا شمار ان اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو جس پراجیکٹ کا حصہ بن جائیں وہ …

Read More »

پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت………

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ محمد آصف نے اس سے …

Read More »

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش

سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے قطر میں میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی فیڈریشن نے ٹیم کو میچ کی دعوت بھی دے ڈالی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطرمیں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری …

Read More »