پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Pak VS Aus

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ آج کولمبو کے آر۔پریما داسا اسٹیڈیم (RPS) میں دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوا۔ یہ دن-رات (Day/Night) …

Read More »

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے مدمقابل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی فتح کے لیے آج کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گی کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ گرین شرٹس اب تک ٹورنامنٹ …

Read More »

آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا

وائٹ واش سے بچنے کے لیے شاہین کینگروز کا شکار کرنے کو تیار، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔  تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ دوسرے میچ میں …

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو 13 رنز سے فیصلہ کن شکست

ین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دئے گئے 148 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پوری قومی ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے …

Read More »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا T20 آج ہوگا

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 29 رنز سے شکست کے بعد گرین شرٹس آج دوسرے میچ میں کینگروز کو مات دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلا …

Read More »

پہلا T20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا

آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20 آج برسبین میں ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، لیکن شائقین کے لیے بری خبر یہ کہ برسبین میں بارش سے میچ متاثر …

Read More »

پاکستان کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت …

Read More »

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 71 رنز

3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنالیے۔ پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تیسرے ٹاکرے کے لیے پرتھ میں میدان سج گیا، جہاں …

Read More »

پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبوشین اور اسٹیو اسمتھ پاکستان کے …

Read More »