مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ایک بار پھر شدید تنازع کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو یا تفریحی مواد نہیں بلکہ ذاتی اور خاندانی زندگی سے جڑا ایک سنگین معاملہ ہے، جس کے نتیجے میں انہوں …
Read More »ٹرمپ اور مسک کے درمیان کشیدگی ختم؟ مارالاگو میں ملاقات … نئی بحث
گزشتہ کئی ماہ کی شدید سیاسی کشیدگی اور عوامی تلخی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین ٹیکنالوجی صنعت کار ایلون مسک کے تعلقات میں نرمی کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ فلوریڈا میں واقع صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ مارالاگو میں ہونے والی ایک …
Read More »برائیڈل کورچر ویک ریہرسل ویڈیو وائرل
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں، مگر ان کا بے باک انداز اکثر تنقید کی زد میں رہتا ہے۔ ‘پانی جیسا پیار’، ‘باغی’، ‘بے شرم’، ‘چیخ’، ‘ڈائجسٹ رائٹر’ اور ‘فراڈ’ جیسے کئی مقبول ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والی صبا …
Read More »ہانیہ عامر کا بے باک جواب وائرل
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں شرکت کی، جہاں ان کا نیا لک اور دلکش انداز خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ …
Read More »رجب بٹ کی نئی ویڈیو ایکٹنگ کے باعث دوبارہ وائرل
رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نئی وائرل ویڈیو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ویڈیو بیرونِ ملک ریکارڈ کی گئی ہے جس میں ان کی اوور ایکٹنگ صارفین کی تنقید کا باعث بنی۔ رجب بٹ کی ویڈیوز اکثر متنازع انداز اور غیر معمولی ردِعمل کی وجہ …
Read More »اقرا عزیز-یاسر حسین کا پرانا واقعہ
اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین شوبز کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، مگر حال ہی میں ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کھٹک کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اس جوڑے سے متعلق ایک دلچسپ مگر تلخ واقعہ سنایا ہے۔ اس کلپ …
Read More »پامال کے متنازعہ منظر پر ناظرین کی تنقید
گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ پامال کی حالیہ قسط میں ملکہ اور رضا کے درمیان دکھایا گیا ہاسپٹل سین سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنقید کا سبب بن گیا۔ گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ڈرامہ پامال کی گیارہویں اور بارہویں قسط نے ناظرین میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ زنجبیل …
Read More »اداکارہ اشنا شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
ویانا میں شوہر حمزہ امین کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر صارفین کے تبصرے، ماضی میں بھی تنقید کا سامنا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موجود ہیں، جہاں وہ موسمِ خزاں سے …
Read More »جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق سوال پر خاموشی اختیار کرنے پرتنقید کا سامنا
معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ جنت مرزا ان دنوں اہل خانہ سمیت برطانوی دورے پر ہیں، جہاں وہ ممکنہ طور پر خاندان کی ایک شادی کی …
Read More »چھکا لگانے کی کوشش میں حنا آفریدی آخرکار آؤٹ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روایتی لباس لہنگے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا آفریدی کی جانب سے شیئر …
Read More »
UrduLead UrduLead