جمعہ , جون 12 2026

Tag Archives: Metro News

آندھی، ژالہ باری، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

شہریوں کو احتیاط کی ہدایت محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی …

Read More »

پنجاب میں مفت سفر کی سہولت ختم

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے کرایوں کے نفاذ کی تاریخ اور تفصیلی شیڈول جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے پنجاب حکومت نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد …

Read More »

پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ رہ سکتا …

Read More »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ

کئی شہروں میں پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں 9 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان …

Read More »

سی ڈی اے کا تین نئی ایجنسیوں کے قیام کا فیصلہ

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) کے بورڈ نے پیر کے روز اسلام آباد میں شہری خدمات کی بہتری کے لیے تین نئی ایجنسیوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ ان میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی اسلام آباد (PHAI) اور اسلام آباد واٹر ایجنسی شامل ہیں۔ سی …

Read More »

ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ

پارہ 51 ڈگری تک جانے کا امکان محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں 7 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

سی ڈی اے میں خالی آسامیوں کا محکمانہ جائزہ

ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں خالی آسامیوں سے متعلق جاری ایک انتظامی جائزے نے ادارے کے ملازمین میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جنہیں خدشہ ہے کہ یہ عمل ممکنہ تنظیم نو کی طرف پیش رفت ہو سکتا ہے۔ معلومات …

Read More »

سی ڈی اے اسلام آباد کے بلدیاتی اختیارات پر قابض

اسلام آباد میں بلدیاتی حکومتوں کی عدم موجودگی اور قانونی تنازع کے التوا کے باعث وفاقی دارالحکومت کا انتظامی ڈھانچہ ایک طویل ادارہ جاتی بحران کا شکار ہے، جہاں اختیارات میں مسلسل اضافہ تو ہو رہا ہے لیکن اس کے ساتھ جمہوری نگرانی اور عوامی جوابدہی کا نظام کمزور ہوتا …

Read More »

اسلام آباد ہاؤسنگ فراڈ کیس میں شکنجہ مزید سخت

قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ICHS) فراڈ کیس کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے مختلف دفاتر اور متعلقہ مقامات پر بیک وقت چھاپے مار کر حساس ریکارڈ، جعلی فائلیں اور ڈیجیٹل شواہد تحویل میں لے لیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیمیں

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون تھری اور فور میں قائم غیرقانونی ہاؤسنگ اور ایگرو فارمنگ اسکیموں کے خلاف سخت عوامی انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور سرمایہ کاروں کو ان منصوبوں میں پلاٹس کی خرید و فروخت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ …

Read More »