پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: federal cabinet

وفاقی کابینہ کی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد اب آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔ آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مصدق ملک، …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت سے قبل ملتوی

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس، جس میں آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کی جانی تھی، ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا نیا شیڈول بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس آج صبح پونے 10 بجے طلب کیا تھا، …

Read More »

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کارروائی، حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کو بھیجے گئے ریفرنس کے بعد کیا جائے گا۔ …

Read More »

کابینہ نے گیس کنکشن بحال، زرعی و ماحولیاتی ایمرجنسی نفاذ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے، زرعی ایمرجنسی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم اور …

Read More »

کابینہ کا 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی …

Read More »

وفاقی کابینہ کی نظر ثانی شدہ فنانس بل کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی، وزیر خزانہ نے فنانس بل پر کابینہ کو بریفنگ دی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے نئے …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں نئے فنانس ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب …

Read More »

کابینہ نےسولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی

حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے مخالفت کردی، انہوں نے وزیر توانائی کو نیٹ …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ای سی سی اورکابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔ کابینہ وزارت تجارت …

Read More »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا۔ اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت …

Read More »