لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے اغوا ہونے والے معروف تعلیمی ادارے “کپس” کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد وزیر خان کو اغوا کاروں نے رہا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے عابد وزیر کو اس شرط پر چھوڑا کہ وہ واقعے کی اطلاع لاہور پولیس کے سینٹرل …
Read More »پنجاب میں سالانہ 190 دن تعلیم لازمی
موسم گرما کی چھٹیاں 6 ہفتوں تک محدود پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی تعداد کم کرنے اور طلبہ کو زیادہ دنوں تک تعلیم دینے کا منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر قائم کی گئی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے …
Read More »میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
رمضان کی وجہ سے میٹرک 27 مارچ سے شروع پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک (نویں اور دسویں کلاس) اور انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) کے سالانہ اور ضمنی امتحانات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے احترام میں میٹرک کے …
Read More »یونیورسٹی آف لاہور طالبہ خودکشی کی تفتیش میں اہم انکشافات، معاملہ گھریلو تنازع
یونیورسٹی آف لاہور میں ڈاکٹر آف فارمیسی (ڈی فارم) کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ طالبہ کو تشویشناک حالت میں پہلے یونیورسٹی سے منسلک اسپتال اور پھر …
Read More »پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر تفصیلی بحث
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے، نئی یونیورسٹی کے بل اور این جی اوز سے متعلق امور پر اہم بحث کی گئی۔ اجلاس میں سابق …
Read More »پنجاب بورڈز: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز 5 مئی، داخلہ فارم جمع کرانے کا عمل شروع
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول اور پارٹ ٹو (ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام) کے سالانہ امتحانات 2026 کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تعلیمی حکام کے مطابق صوبے بھر میں یہ امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں …
Read More »نرسنگ کالجز میں مفت تعلیم اور ماہانہ وظیفہ ختم
پنجاب حکومت نے سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ (جنرک) پروگرام کے لیے نئی داخلہ پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت اب طالبات کو مفت تعلیم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور وہ ہزاروں روپے فیس ادا کر کے تعلیم حاصل کریں گی۔ اس کے …
Read More »آئی ایل ٹی ایس سکینڈل: امیدواروں کو غلط نتائج
انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم (آئی ایل ٹی ایس) میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہزاروں امیدواروں کے ریڈنگ اور لسننگ سیکشنز کے سکورز غلط نکلے۔ یہ غلطی اگست 2023 سے ستمبر 2025 تک دیے گئے کچھ ٹیسٹوں میں ہوئی۔ آئی ایل ٹی ایس کے مطابق 99 فیصد سے زیادہ ٹیسٹ …
Read More »سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز
بچوں کے مفت تعلیم کے آئینی حق کی مبینہ خلاف ورزی اور کروڑوں کے مالی بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن کی جانب سے جامع تحقیقات جاری سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ جامشورو کے چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال، مالی …
Read More »کراچی کے سرکاری کالجز کے پوزیشن ہولڈرز طلبا کو مفت الیکٹرک بائیکس ملیں گی
وزیراعظم کے پروگرام کے تحت کراچی کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے سرکاری کالجز کے طلبا کو انعام میں الیکٹرک موٹرسائیکلیں دی جائیں گی کراچی کے انٹرمیڈیٹ سطح کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے سرکاری کالجز کے طلبا کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی …
Read More »
UrduLead UrduLead