بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: discos

سرکلر ڈیٹ میں 75 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کے بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مالی سال 26 کی پہلی ششماہی (جولائی-دسمبر 2025) میں 75 ارب روپے بڑھ کر 1.689 ٹریلین روپے ہو گئی—یہ 4.65 فیصد اضافہ ہے جبکہ حکومت نے FY25 میں 780 ارب روپے کی کیپیٹل انجیکشن اور 1.225 ٹریلین روپے کی کم شرح پر …

Read More »

ڈیبٹ سرچارج مزید 5 سے 6 سال تک جاری

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بجلی صارفین پر عائد ڈیبٹ سرچارج (قرض کی ادائیگی کا اضافی چارج) 3.23 روپے فی یونٹ جاری رہے گا، جو پانچ سے چھ سال تک برقرار رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی رواں سال کے لیے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک …

Read More »

جامع انرجی پلاننگ اور آزاد بجلی مارکیٹ کا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد توانائی سے متعلق مختلف …

Read More »

سولر صارفین پر بم: صلاحیت، مدت اور ریٹ نصف!

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومت کی ہدایات پر نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت سولر پروسیمرز (نیٹ میٹرنگ صارفین) کی سولر سسٹم کی صلاحیت، معاہدے کی مدت اور گرڈ کو دی جانے والی اضافی بجلی کی ادائیگی کو …

Read More »

تین ماہ کے لیے بجلی 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کے نرخوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، جس کے بعد تین ماہ کے لیے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں …

Read More »

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ پہلی سہ ماہی میں 79 ارب روپے بڑھ گیا

ملک کے توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے۔ پاور ڈویژن کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ کر 1.693 کھرب روپے ہوگیا۔ نئے مالی سال کا آغاز 1.614 کھرب روپے سے ہوا، جب کہ …

Read More »

بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، کل سماعت

نیپرا کل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا جس میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کل …

Read More »

جولائی میں پاور سیکٹر کا گردشی قرض 47 ارب روپے بڑھ گیا

وفاقی منظوری کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں اضافہ، جون کے مقابلے میں جولائی 2025 میں قرضہ 1661 ارب روپے تک پہنچ گیا وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کی منظوری کے باوجود جولائی میں اس قرضے میں 47 ارب روپے کا …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی سست، بلوں میں ریلیف کا فیصلہ غیر یقینی

ملک بھر میں 2.8 لاکھ گھرانے اندھیرے میں، حکومت نے بلوں میں رعایت پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں لاکھوں خاندان اب بھی اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، کیونکہ بجلی کی بحالی کے باوجود 2 لاکھ 83 ہزار 496 صارفین کو تاحال …

Read More »

سرکاری بجلی کمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں نقصانات جاری

سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔ سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں کیے گئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس …

Read More »