کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسٹیل کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ ثابت ہونے پر ملک کی دو بڑی کمپنیوں، عائشہ اسٹیل ملز اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ، پر مجموعی طور پر 1.56 ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسٹیل کی قیمتوں میں مصنوعی …
Read More »سی سی پی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن تشہیر کے خلاف انکوائری کا آغاز
اسلام آباد کا نام اور جعلی منظوریوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے والے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی، عوام سے شواہد فراہم کرنے کی اپیل۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن اشتہارات اور جھوٹی تشہیری مہمات کے خلاف باضابطہ انکوائری شروع …
Read More »پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری
کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل کی ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے انضمام کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین …
Read More »پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کا انضمام کھٹائی میں پڑ گیا
سی سی پی نے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی, پی ٹی سی ایل کی طویل عرصے سے جاری مسابقتی قوانین کی خلاف ورزیوں اور ریگولیٹری عدم تعاون نے مجوزہ انضمام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار …
Read More »پی ٹی سی ایل-ٹیلی نار انضمام پر سی سی پی کی مالی خدشات
پاکستان کے مسابقتی ریگولیٹر نے پی ٹی سی ایل کی مالی صلاحیت پر سوال اٹھایا ہے کہ آیا وہ ٹیلی نار پاکستان کے مجوزہ انضمام کو جاری رکھ سکتا ہے یا نہیں، اور لازمی سرمایہ کاری کی ضمانتیں طلب کی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) …
Read More »پی ٹی اے سے ٹیمو پر پابندی لگانے کی سفارش
پاکستان کے مسابقتی کمیشن نے ٹیلی کام ریگولیٹر کو چینی ای کامرس ایپ پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں اور مقامی کاروبار کو خطرات کے باعث کارروائی کا کہا ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کو باضابطہ طور پر درخواست دی ہے کہ وہ چینی …
Read More »جاز نے صارفین سے 6.58 ارب روپے زائد وصول کیے
آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی نے منظور شدہ ٹیرف کی خلاف ورزی کی جبکہ پی ٹی اے کی کمزور نگرانی کے باعث صارفین کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جازپاکستان نے مالی سال 2023-24 میں …
Read More »کمپٹیشن کمیشن کا ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار
اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے …
Read More »پی ٹی سی ایل انضمام: مزید وضاحتیں طلب، ممکنہ اثرات کا جائزہ
مسابقتی کمیشن نے پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے مجوزہ انضمام پر مزیدوضاحتیں طلب کرلیں جبکہ پی ٹی سی ایل انتظامیہ کو مزید معلومات بھی جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے ، کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی …
Read More »مسابقتی کمیشن کا مشتبہ ٹرانسفارمرسپلائرز کے دفاتر پر چھاپہ
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیموں نے مختلف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ، ڈسکوز کو ٹرانسفارمر کی مرمت کا سامان اور میٹریل سپلائی کی بولیوں میں مبینہ طور پر گٹھ جوڑ کرنے والے چار سپلائرز کے دفاتر پر ، بیک وقت لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے ہیں۔ یہ …
Read More »