منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Budget 25-26

بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس پر پابندی لگانے، غیرمنقولہ جائیداد …

Read More »

سیگریٹ سیکٹر: نئے بجٹ میں ٹیکس شرح ایک بار پھر بڑھانے کا امکان

سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے ایف بی آر حکام کے مطابق سیگریٹ سیکٹر کے ریونیو وصولیوں میں مسلسل بڑھتے ہوئے رحجان نے وفاقی بجٹ ساز ی میں مصروف اعلیٰ …

Read More »

ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں 1027 ارب روپے کا شارٹ فال

رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں 1027ارب روپے شارٹ فال کا سامنا ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو رواں ماہ –مئی میں صرف 206ارب روپے کے خسارہ کا سامنا رہا جبکہ گزشتہ 10 ماہ میں …

Read More »

بینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 1.2 فیصد کرنے کی تجویز

یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ مالی سال 2025-26 کے دوران اضافی ریونیو حاصل کیا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز انکم ٹیکس …

Read More »

ٹیکس چوری پر جرمانے کی زیادہ سے زیادہ شرح جولائی 2025ء سے نافذ کیے جانے کی تجویز

ٹیکسز کی بلند ترین شرح کے سبب کاروبار پاکستان سے دبئی منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی ایف بی آر نے تصدیق کی ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد معاملات زیر بحث آئے۔ ارکان …

Read More »

سی بی یو گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد مقرر کرنے کا امکان

وزارت صنعت و پیداوار کے موثر ادارے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے 2030 تک مکمل تیار شدہ (سی بی یو) گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کا انکشاف کرکے کار ساز اداروں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ خبر کے مطابق پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی …

Read More »

50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک پرایف ای ڈی عائد کرنے پر غور

محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

30ارب روپے کا گرین سکوک جاری

پاکستان نے جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے پہلے سَوورِن ڈومیسٹک گرین سکوک کا اجرا کردیا، جس کی مالیت 30 ارب روپے ہے۔ اس اقدام کے بعد ملک کے مجموعی مقامی قرضے میں شریعت کے مطابق فنانسنگ کا حصہ بڑھ کر 14 فیصد ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اقتصادی اصلاحات جاری رکھے گی۔ آئی ایم ایف وفد کے آئندہ ہفتے پاکستان دورے کا …

Read More »