منگل , اگست 4 2026

پاکستان-آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اقتصادی اصلاحات جاری رکھے گی۔

آئی ایم ایف وفد کے آئندہ ہفتے پاکستان دورے کا بھی امکان ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث آئی ایم ایف کا دورہ ایک ہفتے تاخیر کا شکار  ہوا ہے۔

آئی ایم ایف وفد کے ساتھ تکنیکی مذاکرات میں ڈیٹا شیئر کیا جائے گا، جبکہ پالیسی سطح کے مذاکرات میں بجٹ اہداف کو حتمی شکل دی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

چینی: کینسر کے پھیلاؤ میں اہم کردار

امریکہ کے ویسٹار انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عام …