بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے-

ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ89 ہزار834ارب روپے ہوگئے-

رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی دو ہزار چوبیس تا مارچ دو ہزار پچیس کے دوران قرضوں اورواجبات میں 4ہزار377 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اس طرح پاکستان کا قرضوں پرانحصارمزید بڑھ گیا-

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزکے مطابق مارچ2025 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 89ہزار 834ارب روپے ہوگئے،

مارچ2025 تک ملک پرمقامی قرضہ51 ہزار 518ارب روپےجبکہ غیر ملکی قرضہ اور واجبات 36ہزار509ارب روپے رہے-

About Aftab Ahmed

Check Also

قابلِ تجدید توانائی منصوبے تعطل کا شکار، آئی جی سی ای پی 2025-35 تاخیر کا شکار

پی پی آئی بی کے اجلاس میں ہائیڈرو اور سولر منصوبوں پر غیر یقینی صورتِ …