ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: 2nd ODI

آسٹریلیاکی پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر

آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 190 …

Read More »

لاہور میں آج پاکستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے

قومی ٹیم کو سیریز جیتنے کا موقع پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں میزبان پاکستان کو سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع حاصل ہے۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ مقامی …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے …

Read More »

سری لنکا کا پاکستان کو 289 رنز کا ہدف

سری لنکا نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ جینتھ لیالانگے نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ کامندو مینڈس …

Read More »

پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا نے 29 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔ نائب کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کیونکہ باقاعدہ کپتان شاہین شاہ آفریدی فلو کے …

Read More »

پی سی بی کا تین ملکی سیریز کا شیڈول تبدیل

زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سیریز کےشیڈول میں تبدیلی شریک بورڈز کی مشاورت کے بعد آپریشنل وجوہات کی بنا پر کی گئی۔ پرانے شیڈول کے مطابق میچز 17 سے 29 نومبر تک لاہور اور راولپنڈی میں ہونے تھے، تاہم اب پورا ایونٹ ایک …

Read More »

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر

جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، یوں تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہوگئی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ …

Read More »

جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 269 رنز بنا لیے، اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث 35 اوورز تک محدود کردیا گیا اور ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کا ہدف …

Read More »