جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہوئی جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہورہی ہے اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، …
Read More »ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات ) کو خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اورگرج چمک کے …
Read More »ملک میں رواں ہفتے درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے، محکمہ موسمیات نے تیس اپریل تک ہیٹ ویو کے تسلسل کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے اور گرمی کی شدت میں مزید …
Read More »آج سے 30 اپریل تک ہیٹ ویو الرٹ جاری
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے آج سے 30 اپریل تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہوا کا دباؤ بالائی فضا میں داخل …
Read More »ملک میں آج سے گرمی کی لہر کی ایڈوائزری جاری
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں آج سے 27 اپریل تک گرمی کی لہر کے امکان سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی …
Read More »اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی میں بھی وقفے وقفے …
Read More »پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے، بارش کے بعد مختلف علاقوں …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) نے اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کی …
Read More »آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رات میں بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور …
Read More »