گلاسگو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مخصوص حالات میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا ریمیشن ممکن ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک تازہ تحقیق نے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے متعلق برسوں سے قائم روایتی تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ مرض ہر مریض کے لیے …
Read More »خواتین میں میٹھا کھانے کا غلط تاثر
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اکثر خواتین کمزوری یا تھکن محسوس ہونے پر فوری توانائی کے لیے میٹھا یا چاکلیٹ کھا لیتی ہیں، حالانکہ اس وقت جسم کو چینی نہیں بلکہ کیلشیئم اور آئرن (لوہے) جیسے بنیادی غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ غلط …
Read More »جلد کی خشکی میں اضافہ، وجوہات اور احتیاطی تدابیر
سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی کے باعث خشک ہوا نے جلد پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں نمی کی سطح کم ہونے سے جلد اپنی قدرتی نرمی کھو دیتی ہے اور کھردری …
Read More »سردیوں کے پھل ‘انار‘ کے حیرت انگیز طبی فوائد
انار ایک ایسا دلکش پھل ہے جو نہ صرف ذائقے میں لذیذ اور خوشنما ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد مفید مانا جاتا ہے۔ جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق ایک ماہ تک روزانہ انار یا اس کے عرق کا استعمال انسانی جسم پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا …
Read More »ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا
امریکی ریاست نیوجرسی کی رٹگرز یونیورسٹی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی عام دوا میٹفارمن ورزش کے مثبت اثرات کو محدود کر سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میٹفارمن ورزش کے ذریعے خون کی نالیوں کے …
Read More »دل کی خراب صحت سے بڑھاپے میں ڈیمنشیا کا خطرہ
برطانیہ میں کی گئی نئی سائنسی تحقیق کے مطابق اگر انسان کی 50 سال کی عمر میں دل کی صحت متاثر ہو جائے تو بڑھاپے میں یادداشت کی بیماری، ڈیمنشیا، لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ درمیانی عمر میں …
Read More »لمبی چہل قدمی دل کے لیے زیادہ مفید قرار
نئی تحقیق کے مطابق، روزانہ ایک طویل چہل قدمی دل کی صحت کے لیے چھوٹی چھوٹی چہل قدمیوں سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے، خاص طور پر اُن افراد کے لیے جو عام طور پر زیادہ ورزش نہیں کرتے۔ یہ تحقیق طبی جریدے اینلز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی …
Read More »ناشتہ سے پہلے اُبلے ہوئے انڈے کے حیرت انگیز فوائد
صبح سویرے خالی پیٹ اُبلا ہوا انڈہ کھانا صحت کے لیے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق انڈہ پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور غذا ہے جو جسم کو دن بھر توانائی فراہم کرتا ہے اور میٹابولزم کو متوازن رکھتا ہے۔ خالی پیٹ اُبلا ہوا انڈہ کھانے …
Read More »کورٹی سول کم کرنے والی قدرتی غذائیں
ڈارک چاکلیٹ، ایواکاڈو اور سبز چائے ذہنی دباؤ گھٹانے میں مددگار کورٹی سول ایک اہم ہارمون ہے جو جسم میں دباؤ اور ذہنی تناؤ کی کیفیت میں خارج ہوتا ہے، تاہم ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اس کی مسلسل بلند سطح موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر، بے خوابی اور پٹھوں کی …
Read More »خواتین کو ورزش سے زیادہ فائدہ
ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق خواتین کم وقت اور کم محنت کے باوجود زیادہ نمایاں نتائج حاصل کرتی ہیں، خصوصاً دل کی صحت کے حوالے سے۔ …
Read More »
UrduLead UrduLead