google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 OGRA - UrduLead - Page 6
جمعہ , اپریل 18 2025

Tag Archives: OGRA

ایل پی جی 6 روپے 45 پیسے سستی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی جس کے بعد گھریلو سلینڈر 76 روپے 9 پیسےسستا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ …

Read More »

عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ

عید الفطر سے قبل عوام کو دھچکا ، حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرول کی نئی قیمت 289؍ روپے 40؍ پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل 3روپے 32پیسے ، مٹی کا تیل 2روپے 27پیسے …

Read More »

آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان

ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر …

Read More »

پیٹرولیم ڈیلرزکا ایک بار پھر مارجن بڑھانے کا مطالبہ

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر پیٹرول کی فروخت پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت کو بلیک میل کرتے ہوئے ڈیلرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر مارجن میں اضافہ نہ کیا گیا تو کاروبار بند کردیں گے۔ اس سے قبل ستمبر 2023 میں بھی …

Read More »

عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا …

Read More »

سوئی ناردرن ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ

سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔ سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے …

Read More »

سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

سوئی سدرن کے بعد ناردرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایس این جی پی ایل نے اوگراسے 147 فیصداضافہ مانگ لیا،گیس کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔  اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر 25مارچ کولاہور میں سماعت کرے گا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز  …

Read More »