google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان - UrduLead
منگل , اپریل 29 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔

 تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے،

صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر صرف 0.016 روپے کمی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر محض 0.01 روپے اضافہ متوقع ہے۔ 

سرکاری ذرائع نے اس نمائندے کو بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ کا بوجھ ممکنہ طور پر صارفین پر نہیں ڈالا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے