وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 4 جولائی 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی …
Read More »تیل کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا …
Read More »تیل قیمتوں میں کمی: فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی جانب پیش رفت کے باعث عالمی توانائی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی ہے۔ سماجی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی
ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ وزارتِ …
Read More »پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی
حکومت نے مسلسل دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ وزارتِ توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 …
Read More »مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی
وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی اور پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول پر لیوی کم اور ڈیزل پر بڑھا دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے …
Read More »پیٹرول، ڈیزل 5 روپے سستا، نئی قیمتیں جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے، جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی حکومت نے جمعہ کو پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں تقریباً 15 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا، جس کے بعد دونوں مصنوعات کی قیمتیں 414 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …
Read More »EV اسکوٹرز، بائیکس کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ
پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسکوٹرز اور بائیکس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں کئی مقبول ماڈلز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ ڈیلرز کے مطابق صارفین کو اب ای وی بائیکس کی فوری …
Read More »
UrduLead UrduLead