انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے جس میں بینچ مارک ریفرنس ریٹ کو لندن انٹر …
Read More »18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان
’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان، اس سے سالانہ70سے100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی خریداری کے لیے ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ موڈ پر 1994 اور2002کی پاور پالیسیوں کے تحت 4267 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی …
Read More »مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں پر دستخط
پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد، انرجی ٹاسک فورس نے آٹھ بیگاس سے چلنے والے آئی پی پیز کے ساتھ بھی ترمیم شدہ معاہدے کیے ہیں جن میں وزیر اعظم کے بیٹے کی ملکیت والے بھی شامل ہیں جن کے مجموعی طور …
Read More »آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز طلب
حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …
Read More »18 آئی پی پیز کوادائیگیاں بند، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع
وفاقی حکومت نے پاور ڈویژن سے کہا ہے کہ وہ 4,267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)کو ادائیگیاں روک دے ، کیونکہ حکومت ان کے ساتھ معاہدے کی تبدیلی پر بات چیت جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی …
Read More »اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ تک لانے کے لیے کام کررہے ہیں، 5 آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدے ختم ہونے سے 411 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ اسلام آباد …
Read More »پہلے مرحلے میں بندکی جانے والے5 آئی پی پیز کے نام سامنے آ گئے
وزیراعظم کی ٹاسک فورس کے آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، پہلے مرحلے میں بند کی جانے والے 5 آئی پی پیز کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کیجانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ …
Read More »کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے عمل کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ دوران اجلاس حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کی زیر …
Read More »شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں
حکومت نے شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچانے کیلیے نیپرا کے متنازع فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔ حکومت نے 5شوگر ملز مالکان کے ملکیتی 8آئی پی پیز کو امپورٹڈ فیول کی مد میں 8.2 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کردی، جبکہ ان آئی پی پیز نے اپنے پلانٹس میں امپورٹڈ …
Read More »سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »