منگل , جنوری 27 2026

Tag Archives: weather update

محکمہ موسمیات کی بارش،برفباری اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔   آج رات موسم کی صورتحال کے بارے میں موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا، آج شمالی بلوچستان، …

Read More »

مغربی ہوائیں کی آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی

مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی، انتیس نومبر اور دو دسمبر کو مری،اسلام آباد، میانوالی اور بھکر میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ پنجاب کے علاقوں میں جاری فضائی آلودگی میں مزید کمی اور ہوا کا معیار بہترہونے کی توقع ہے البتہ پنجاب …

Read More »

محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق نئی پیشگوئی

مکحمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، سیاحتی مقامات برفباری کے باعث مزید سرد ہوگئے جبکہ اسکردو، استور، ہنزہ اور وادی نیلم میں برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

بالائی پنجاب، کے پی، شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش کا امکان

بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی …

Read More »