ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: PDMA

ملتان میں سیلاب کے خدشے پر 3 لاکھ افراد نقل مکاں

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں بلند پانی کی سطح کے باعث وسطی و جنوبی پنجاب میں لاکھوں افراد متاثر ہیں جبکہ بلوچستان میں بھی 2 ستمبر کو آبی ریلا داخل ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کے بڑے دریاؤں میں بلند پانی کی سطح کے نتیجے میں سیلابی صورتحال نے …

Read More »

سیلابی خطرات پر پاور ڈویژن کا ہنگامی الرٹ

پاور ڈویژن نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بجلی کے انفراسٹرکچر کے تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈسکوز اور آپریشنل ٹیموں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ممکنہ سیلابی خطرات کے باعث بجلی کے نظام …

Read More »

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

پنجاب کے مشرقی اضلاع میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان میں حالیہ برفانی اور طغیانی سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد کے …

Read More »

دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی صورتحال سنگین

پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج، چناب اور دیگر ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا، سیکڑوں مکانات اور ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں جہاں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند …

Read More »

سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق

صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …

Read More »

سیلابی صورتحال کے باعث 167 مجموعی اموات

صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی …

Read More »

مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری

25 جون سے اب تک 123 افراد جاں بحق اور 462 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔ پنجاب میں جمعہ کے روز مزید 10 افراد کے …

Read More »

بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق

پنجاب میں جاری مون سون بارشوں کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تازہ ترین فیکٹ شیٹ جاری کر دی، جس میں بارشوں کے باعث اب تک 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کا …

Read More »

دریائے سوات میں 75 سے زائد افراد بہہ گئے

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …

Read More »