ماہانہ ہلاکتیں 97 ہو گئیں ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچانا جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے روز بارش سے متعلق مختلف حادثات میں مزید 11 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے، جس کے بعد گزشتہ ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 97 …
Read More »مون سون: مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پہلے طاقتور اسپیل نے تباہی مچا دی، جہاں مختلف حادثات میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں شدید بارش، آندھی اور فلیش فلڈ کے باعث گھروں، دیواروں اور دیگر ڈھانچوں کو بھی نقصان …
Read More »پنجاب میں سیلاب سے 112 ہلاکتیں، 47 لاکھ متاثر
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں دریاؤں کی طغیانی سے بڑے پیمانے پر انسانی و معاشی نقصانات کا انکشاف، ریسکیو آپریشن جاری ہیں پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں حالیہ سیلاب کے بعد نقصانات کی جامع رپورٹ جاری کی ہے، …
Read More »سندھ میں سیلاب شدت اختیار کر گیا
دریائے سندھ، چناب اور ستلج میں پانی کی سطح بلند، بستیاں ڈوب گئیں، مزید ہلاکتیں پنجاب کے بعد سندھ میں سیلاب نے شدت اختیار کر لی ہے اور دریائے سندھ میں پانی کی آمد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے …
Read More »بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 907 اموات
پنجاب میں دریائی سیلاب سے 42 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے رپورٹ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 907 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں مکانات اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم …
Read More »چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
پنجاب میں دریائے چناب اور دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے متعدد اضلاع کو متاثر کیا، ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا جبکہ ہزاروں ایکڑ فصلیں دریا بُرد ہوگئیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے چناب …
Read More »پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ، نیا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے یکم تا 5 ستمبر کے دوران شدید بارشوں اور اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ دی ہے ملک بھر میں جاری شدید بارشوں کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بڑھ گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے یکم ستمبر …
Read More »سندھ میں سپر فلڈ کی تیاری، مراد علی شاہ کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے گڈو بیراج کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ کیوسک کا ریلا آیا تو پورا کچہ ڈوب جائے گا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ آبپاشی کو ممکنہ سپر فلڈ کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …
Read More »ملتان میں سیلاب کے خدشے پر 3 لاکھ افراد نقل مکاں
دریائے ستلج، راوی اور چناب میں بلند پانی کی سطح کے باعث وسطی و جنوبی پنجاب میں لاکھوں افراد متاثر ہیں جبکہ بلوچستان میں بھی 2 ستمبر کو آبی ریلا داخل ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کے بڑے دریاؤں میں بلند پانی کی سطح کے نتیجے میں سیلابی صورتحال نے …
Read More »سیلابی خطرات پر پاور ڈویژن کا ہنگامی الرٹ
پاور ڈویژن نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بجلی کے انفراسٹرکچر کے تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈسکوز اور آپریشنل ٹیموں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ممکنہ سیلابی خطرات کے باعث بجلی کے نظام …
Read More »
UrduLead UrduLead