جمعرات , جنوری 29 2026

Tag Archives: discos

مسابقتی کمیشن کا مشتبہ ٹرانسفارمرسپلائرز کے دفاتر پر چھاپہ

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیموں نے مختلف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ، ڈسکوز کو ٹرانسفارمر کی مرمت کا سامان اور میٹریل سپلائی کی بولیوں میں مبینہ طور پر گٹھ جوڑ کرنے والے چار سپلائرز کے دفاتر پر ، بیک وقت لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے ہیں۔ یہ …

Read More »

وزیر توانائی کا سالانہ 250ارب بجلی چوری کا اعتراف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو …

Read More »

بورڈ کا پاور سیکٹر کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کے عمل کو شروع کرنے کی باضابطہ منظوری

نجکاری کمیشن بورڈ نے اسٹریٹجک لین دین کے لیے کلیدی اقدامات کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن (PC) بورڈ کا 235 واں اجلاس بدھ 18 جون 2025 کو اسلام آباد میں پرائیویٹائزیشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کے چیئرمینمحمد علی کی صدارت …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی

حکومت نے  بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی کردی۔  اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تقیسم کار کمپنیوں ( ڈسکوز) کے صارفین کیلیے فی یونٹ 1 روپے 22 پیسے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی فی  یونٹ قیمت میں 1 روپے 23  …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان

تقریباً 2 روپے فی یونٹ کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر حکومت نے عوام کو بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے ریلیف دینے کے لیے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے …

Read More »

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ

حکومتی دعووں کے باوجو دسرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں سالانہ بنیادوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے نقصانات 94 ارب روپے پر پہنچ گئے، گزشتہ مالی سال …

Read More »

توانائی کے شعبے کی ’اسٹیٹ آف انڈسٹری‘ رپورٹ 2024 جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رواں سال کی توانائی شعبے کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق بجلی کمپنیاں نقصانات کم اور وصولیاں بڑھانے میں ناکام رہیں۔ نیپرا رپورٹ میں بتایا کہ بڑھتے نقصانات اور وصولیاں کم ہونے سے ایک سال میں 590 ارب 51 …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں کمی کی حکمت عملی بنانے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کی روشنی میں ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے نرخ مقرر کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی …

Read More »

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکےبجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی …

Read More »

ایف آئی اے اور ڈسکوز حکام کی کرپشن کے لیے ملی بھگت

حکومت کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں کرپشن کے خلاف لڑنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی تقرری کے اقدام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ ایف آئی اے کے اہلکار مبینہ طور پر ڈسکوز کے اہلکاروں کے ساتھ کرپٹ طریقوں سے پیسہ کمانے …

Read More »