ہفتہ , مارچ 14 2026

Tag Archives: health News

شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات

دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔ شہد ایک ایسا قدرتی جز ہے جو انسانی غذا اور طب دونوں میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق شہد میں …

Read More »

Acne: بڑھتا مسئلہ اور بچاؤ کی تدابیر

ماہرین کے مطابق چہرے پر دانے ایک عام مگر قابل علاج مسئلہ ہے جو بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں داغ دھبوں کا باعث بن سکتا ہے۔ چہرے پر دانے یا مہاسے (Acne) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پائی جانے والی جلدی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں، جو …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکے اسکرولنگ جیسے اثرات

تحقیقات کے مطابق مختصر ویڈیوز دیکھنے سے دماغی صحت، یادداشت اور توجہ متاثر ہو رہی ہے اور یہ لت شراب یا جوا کھیلنے کی عادت جیسی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انسٹاگرام ریلز، ٹک ٹاک اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا بظاہر ایک بےضرر عادت لگتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق …

Read More »

کم پانی پینے والوں میں ذہنی دباؤ زیادہ

لیور پول جان مورز یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق روزانہ تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پینے والے افراد میں ذہنی دباؤ اور کورٹیسول ہارمون کی سطح زیادہ پائی گئی۔ طبی ماہرین طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ انسانی جسم میں پانی کی مناسب مقدار …

Read More »

دل کے امراض اور اخراجات کم کرنے میں مددگار

نئی امریکی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سے کم رکھنے سے دل کے دورے اور فالج کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلڈ پریشر (بلند فشار خون) کو سختی سے قابو میں رکھنا نہ صرف مریضوں کی صحت کے لیے …

Read More »

وٹامنز اور غذائیں: بینائی کی حفاظت کا قدرتی نسخہ

اسلام آباد: ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ آنکھیں انسانی جسم کا سب سے قیمتی حصہ ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے متوازن غذا اور ضروری وٹامنز کا استعمال ناگزیر ہے۔ جدید طرزِ زندگی اور اسکرینز کے بڑھتے استعمال نے نظر کی کمزوری، خشک آنکھوں اور بینائی کی کمی …

Read More »

پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا سبب

پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔ محققین نے پیٹ کے بیکٹریا کی مختلف اقسام کے ساتھ بے خوابی کا تعلق …

Read More »

“گونڈ کتیرا” کی غذائیت اور اس کے فوائد

ٹریگاکینتھ گم ، جسے عام طور پر “گونڈ کتیرا” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ روایتی دوائی میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے ، گوند کتیرا کو اس کی ٹھنڈک اور شفا بخش خصوصیات کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ لیکن یہ خاص طور پر ہڈیوں کی صحت کے لئے کتنا فائدہ …

Read More »

گرمیوں میں چائے پینے کے فوائد اور نقصانات

چائے ایک ایسا لفظ جو سنتے ہی ذہن میں سکون، راحت اور خوشی کا احساس جاگ اُٹھتا ہے۔ چاہے بارش ہو یا جاڑا، خوشی ہو یا تھکن، پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں چائے کو جذبات، ثقافت اور روزمرہ زندگی کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن جب سورج انگارے برسانے لگے، …

Read More »

قوتِ مدافعت بڑھانے کے قدرتی طریقے

مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔ ایسی صورتحال میں نزلہ زکام، بخار اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے انفیکشن ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ان …

Read More »