ہفتہ , دسمبر 20 2025

Tag Archives: Adiala Jail

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید

توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر سترہ، سترہ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں سنایا، جہاں دونوں ملزمان پیش ہوئے۔ عدالتی …

Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کا دھرنا ختم، متعدد کارکن گرفتار

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا پولیس نے رات تقریباً دو بجے ختم کرا دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال …

Read More »

اڈیالہ جیل کے سامنے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا جاری، ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شدید احتجاج

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی خٹک اور عظمیٰ خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے رکھا ہے۔ کارکنوں نے اڈیالہ جیل جانے والا مرکزی راستہ مکمل بند کر دیا ہے جبکہ پولیس …

Read More »

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔ پارٹی کے ورکرز، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور وکلاء میں سے کوئی بھی آج جیل نہیں جائے گا۔ اپوزیشن اتحاد کی پارلیمانی پارٹی …

Read More »

عمران خان جسمانی طور پر صحت مند مگر تنہائی اور پابندیوں پر برہم: عظمیٰ خان

اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے ان سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم جسمانی طور پر بالکل صحت مند ہیں، تاہم وہ قید تنہائی (solitary confinement) اور بیرونی دنیا سے مکمل رابطے منقطع کیے …

Read More »

عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی حکومتی پیشکش

طارق فضل چوہدری نے کہا، اگر پی ٹی آئی تحریری درخواست دے تو رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری طور پر درخواست جمع کرائے تو …

Read More »

عمران خان نے احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے موخر کی ہے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا، سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی بہنوں عظمیٰ …

Read More »

ملک بھر میں احتجاجی تحریک کی قیادت عمران خان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے لیے تمام سیاسی اور قانونی دروازے بند کر دیے گئے ہیں، لہٰذا اب احتجاجی تحریک کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …

Read More »

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی وپارٹی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ …

Read More »

ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، اب لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا بلکہ …

Read More »