امریکا ، جاپان، کوریا سینیگال، تھائی لینڈ سمیت 16 ممالک سے مزید 118 سے پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا۔ بعض کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے پاسپورٹ گم ہونے، بلیک لسٹ، معاہدے کی خلاف ورزی اور غیر قانونی کام کرنے کے …
Read More »انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے FIA ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری
انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری ہوئی ہے۔ ایڈوائزری کے تحت 15 ممالک بشمول پاکستان اور آزاد کشمیر کے 9 شہر اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں پر کڑی نگرانی کی ہدایات کی گئی ہے۔ 9 شہروں میں منڈی بہاء …
Read More »ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارے کے 61 اہلکار انسانی اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔ ایف آئی اے اہلکاروں کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں ایف آئی اے کے …
Read More »انسانی اسمگلنگ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار ملوث، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ
یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں …
Read More »غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق رواں برس جنوری سے 15 دسمبر تک 10 ہزار 454 …
Read More »نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی جانب سے اپنے ہی ملازمین کو قرضے دینے اور پھر قرضوں کی وصولی کے لیے وکلا کو بھاری رقوم ادا کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایجنسی کے کمرشل بینک سرکل …
Read More »پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع
نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں مختلف ٹیمیں بیس سے …
Read More »حکومت کا عمران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا، عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور …
Read More »آئی پی پی کے مالک شاہد عبداللہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
معروف پاکستانی بزنس مین اور ایک انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹ (آئی پی پی) کے مالک شاہد عبداللہ کو جمعہ کی صبح ایک نجی ائرلائن کے ذریعے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای …
Read More »اداکارہ نرگس کی کردار کشی: 6 یو ٹیوبرز طلب
اداکارہ نرگس کی کردار کشی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبرزکو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبر کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیے ہیں جن یو ٹیوبرز کو کل طلب کیا گیا ان میں شیراز نثار، شکیل زاہد، زنیرا …
Read More »