پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا کہنا ہے کہ صرف تسلیم شدہ اداروں کے گریجویٹس ہی رجسٹریشن کے اہل ہیں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن (این آر ای) کا امتحان پاس …
Read More »ایم ڈی کیٹ کا شیڈول سیلابی صورتحال کے باعث تبدیل
امتحان اب 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا، طلبا کو ریلیف مل گیا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی …
Read More »پی ایم ڈی سی کا 2025 داخلہ ٹیسٹ کے لیے فیس 9 ہزار روپے مقرر
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ہفتے کے روز اپنے کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ) رواں سال 5 اکتوبر کو منعقد …
Read More »میڈیکل کے شعبہ میں مستقل تعلیم وتربیت کےنئے نظام پر کام شروع
پی ایم ڈی سی ایک امریکی ادارہ کے تعاون سے ملک میں ڈاکٹروں اور اس شعبہ سے متعلق دیگر پروفیشنلز کی مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئے نظام پر کام شروع کردیا ہے امریکی اداے –اکریڈیشن کونسل فار کنٹینیونگ میڈیکل کونسل (اے سی سی ایم ای ) …
Read More »ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے فیس 18 لاکھ روپے مقرر
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار ڈاکٹر شائستہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کا آج دوبارہ انعقاد
سندھ بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد کیا جارہا ہے۔ ایم ڈی کیٹ میں سندھ بھر سے38 ہزار609 امیدوارشرکت کریں گے، امیدواروں کوصبح 8:30 بجے امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی بی اے سکھر کے مطابق پرچہ200 کثیر …
Read More »PMDC کا ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کونسل نے پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے۔ یو ایچ ایس نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری پانچ سالہ کردی ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق دنیا بھر میں بی …
Read More »ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کیلئے سات رکنی کمیٹی قائم
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم اینڈ ڈی سی) نے مستقبل کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کردی ہے کمیٹی کاچیئرمین آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے پرنسپل میجر جنرل محمد سہیل امین کو مقرر کیا گیا ہے اراکین میں …
Read More »میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں سال اول کے داخلوں کو روک دیا گیا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول 2024 کے داخلوں کو روک دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا انعقاد کرنے …
Read More »ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونےپرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ
کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …
Read More »