اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

پی ایس ایل 10: گلیڈی ایٹرکا بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

پی ایس ایل 10کا فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ڈے اینڈ نائیٹ کھیلا جارہا ہے

دونوں ٹیموں کے کپتانز کے درمیان ٹاس ہوا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سعود شکیل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

لاہور قلندر کی ٹیم بائولنگ کرے گی

About Aftab Ahmed

Check Also

جونیئر ایشیا کپ سیمی فائنل میں کوریائی اور پاکستانی کھلاڑی موقی ٹریننگ بیس میں ہاکی میچ کھیلتے ہوئے

کوریا کی جونیئر ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان پر شاندار فتح

جنوبی کوریا نے 2026 مینز جونیئر ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو …