جمعرات , جنوری 29 2026

پی ایس ایل فائنل ٹاکرا: آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پاکستان سپرلیگ  (پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کا فائنل ٹاکرا آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہوگا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔

ایونٹ کا فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے ہوگا، لاہورقلندرزکی قیادت  شاہین شاہ آفریدی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو سعود شکیل لینڈ کرینگے۔

لاہور قلندرزپی ایس ایل کے 2 ایڈیشنز میں 100 چھکے لگانے والی پہلی ٹیم بن گئی، حالیہ ایڈیشن میں اب تک لاہور کی ٹیم نے 110 سکسرز جڑے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے سپر سکس کے لیے میچ

آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان انڈر 19 ٹیم …