مئی 25, 2025کھیل پی ایس ایل 10فائنل : گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے پی ایس ایل 10کا فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ڈے اینڈ نائیٹ کھیلا جارہا ہے دونوں ٹیموں کے کپتانز کے درمیان ٹاس ہوا …