اتوار , اکتوبر 12 2025

Tag Archives: PCB

آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جو ایک روایتی فیصلہ …

Read More »

پاکستان-جنوبی افریقہ سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان

سری لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، سیریز 12 اکتوبر سے 8 نومبر تک جاری رہے گی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی اہم ٹیسٹ اور وائٹ بال سیریز کے لیے میچ …

Read More »

محمد رضوان، حسن علی سمیت 4 کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے ٹیسٹ کیمپ سے ریلیز

قومی ٹیم کے چار کھلاڑی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قائد اعظم ٹرافی کھیلیں گے، پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر کو لاہور میں ہوگا پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے چار اہم کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے قومی کیمپ سے وقتی طور پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

شان مسعود کی قیادت میں اعلان کردہ اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑی شامل، سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے لاہور میں ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …

Read More »

پاکستانی ٹیم پر دباؤ، ایشیا کپ فائنل کی دوڑ بچانے کا نازک موقع

گرین شرٹس کے لیے ایشیا کپ میں فائنل کی امیدیں منگل کو سری لنکا سے جیت پر منحصر ہیں ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ابوظبی میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی، جہاں شکست کی صورت میں فائنل تک رسائی کا …

Read More »

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پی سی بی کو 4 ارب روپے تک نقصان کا خدشہ

سونی پکچرز کا 48 ارب روپے کا معاہدہ بھی متاثر ہوتا، براڈکاسٹ آمدنی اور اسپانسرز سے پاکستان کو ملنے والی رقوم خطرے میں پڑ جاتیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر ایشیا کپ سے دستبردار ہوتا تو اسے 3.5 سے 4.5 ارب روپے تک کا براہ راست مالی نقصان …

Read More »

پاکستان آج ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں عمان کے خلاف میدان میں اترے گا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز آج پاکستان اور عمان کے میچ سے ہو رہا ہے جسے بھارت کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل ایک اہم وارم اپ سمجھا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کو عمان پر واضح برتری حاصل ہے لیکن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کسی بھی وقت صورتحال …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی بولرز کی ترقی

آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی پہلے اور انگلینڈ کے عادل رشید دوسرے نمبر پر، پاکستانی بولرز کی نمایاں بہتری۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی بولرز نے …

Read More »

پاکستان ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان

فاطمہ ثنا کپتان مقرر، قومی ٹیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کھیلے گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں …

Read More »