منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: FBR

منصوبہ بندی کمیشن کی ایف بی آر کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی مخالفت

منصوبہ بندی کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 41 ارب روپے مالیت کے ریونیو بڑھانے کے منصوبے کے تحت 179 گاڑیوں، جن میں 15 مکمل طور پر بلٹ پروف یونٹس شامل ہیں، کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 2.237 ارب روپے کی مجوزہ لاگت پر …

Read More »

کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت  کیپٹل …

Read More »

اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے کیلیے اختیارات

سگریٹ میں 300 ارب روپے سالانہ کی ٹیکس چوری ایف بی آر نے بڑے صنعتی شعبوں میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کو روکنے کیلیے کمیٹی سے اختیارات مانگ لیے ہیں تاکہ ایف بی آر کے شارٹ فال کو پورا کیا جاسکے ۔ نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی …

Read More »

Sowears کی مبینہ ٹیکس چوری، 4 آؤٹ لیٹس سیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ٹو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف فیشن برانڈ کی 10کروڑ سے زائد مالیت کی مبینہ ٹیکس چوری پکڑلی اور 4 آؤٹ لیٹس سیل کردیا۔  ایف بی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیشن برانڈ 10کروڑ …

Read More »

ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی ار) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ اور گذشتہ ماہ (اپریل 2025) کے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال بڑھ کر 830 …

Read More »

وفاقی بیوروکریسی ترقی کیلئے نیا نظام متعارف۔۔۔ایف بی آر سے ابتدا

ایف بی آر میں ایک نئی پرفارمنس مینجمنٹ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے جسے بعد میں سینٹرل سپیریئر سروسز کی تمام سروسز اور کیڈرز تک وسعت دی جائے گی تاکہ کارکردگی کی جائزہ رپورٹس(پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹس)پی ای آرز کے موجودہ ناقص اور ہیرا پھیری پر مبنی نظام کو تبدیل کیا …

Read More »

ریئل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ریئل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے یہ 3 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جولائی میں عائد کی تھی، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کسی بھی پلاٹ کی پہلی بار فروخت پر وصول کی جاتی تھی، لیکن اب 10ماہ بعد یہ ڈیوٹی واپس لینے کا فیصلہ …

Read More »

بجٹ 2025-26: ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے  بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  زیادہ پنشن لینے والوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز بھی …

Read More »

اگر ہم اپنے محصولات اور توانائی کے مسائل حل کرلیں، تو معیشت بہتری کی جانب چلی جائے گی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے، ہمارا اصل مقصد عام آدمی کو فائدہ پہنچانا ہے، پاکستان میں سیلف سسٹین ایبلٹی آئے گی، تو یہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا آخری قرض پروگرام ہوگا، آنے والے مہینوں …

Read More »

بلوچستان کے مقامی مچھیروں کو ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کی تجویز

وفاق نے حکومت بلوچستان سے ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کرنے کیلئے فہرست مانگی ہے ، کشیتوں کی رجسٹریشن کیلئے ایک بار ایمنسٹی سکیم بھی متعارف کرائی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وقاقی حکومت نے وزارت بحری امور کو کہا ہے کہ وزارت بلوچستان کے پانیوں میں …

Read More »