ٹیکس نظام میں بہتری اور جدید مہارتوں کی فراہمی کے لیے ایف بی آر اور لمز کے درمیان ایک تاریخی شراکت داری قائم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت لمز پاکستان کسٹمز …
Read More »سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش، ایف بی آر کا کریک ڈاؤن شروع
ایف بی آر کی نئی سوشل میڈیا ٹیم نے سینکڑوں مشتبہ ٹیکس چوروں کو شناخت کرلیا، 400 ارب روپے کی وصولی کا ہدف مقرر سوشل میڈیا پر غیر معمولی طرزِ زندگی اور دولت کی کھلی نمائش کرنے والے بالآخر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار پر آ …
Read More »فیس لیس کسٹمز سسٹم سے 100 ارب روپے کا نقصان، آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے
تین ماہ کے دوران درآمدات میں منی لانڈرنگ، انڈر انوائسنگ اور جعلی ڈیکلریشنز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا “فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ” (FCA) سسٹم صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے …
Read More »پاکستانی برآمدی شعبہ نئی ایف بی آر ترامیم سے متاثر
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ایف بی آر کے ایس آر او 1359(I)/2025 کے تحت ترامیم پر شدید تحفظات ظاہر کیے، جس سے صنعت کے مطابق ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات کو نقصان ہوگا۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (PTC) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی جانب سے ایس آر او 1359(I)/2025 …
Read More »ایف بی آر کا بڑا فیصلہ: ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقرر
وفاقی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈیلیوری (COD) کی ادائیگیوں پر دو لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) …
Read More »ایف بی آرکا آڈٹ ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 اہم شعبوں/صنعتوں میں فیلڈ آڈٹ کروانے کے لیے 102 سیکٹر/آڈٹ ماہرین کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 42 شعبوں کی فہرست مرتب کی ہے جن میں آٹوموٹو سیکٹر، ایوی ایشن، بینکس، بیوریجز، سیمنٹ، سیرامکس، کیمیکل، کوئلہ، …
Read More »سیلز ٹیکس کے لیے ایف بی آر سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری افراد کے لیے سخت قوانین تیار کر لیے جب کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق بزنس پوائنٹ کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب …
Read More »احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم: بجٹ میں ٹیکس اقدامات واپس
وفاقی حکومت نے احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم کر لیے اور کاروباری برادری کو مطمئن کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق بڑی خریداریوں پر مرحلہ وار پابندی عائد کی جائے گی، کیش ڈیپازٹس کو ڈیجیٹل لین دین سمجھا جائے گا اور اختیارات کا استعمال شکایات …
Read More »آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …
Read More »جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات طلب
ُُپی اے سی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے چینی کی درآمد کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات آئندہ ہفتہ طلب کرلیں کمیٹی نے مزید تفصیلات پوچھتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کس نے دی جبکہ کن شوگر ملوں نے …
Read More »