بدھ , جنوری 28 2026

پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

جس کے مطابق 20 دسمبر سے اسکولز میں سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جنوری 2025 تک اسکولز میں چھٹیاں ہوں گی اور تمام اسکولز 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ موسم سرما …