بدھ , جنوری 28 2026

معیشت

جولائی-دسمبر ٹیکس شارٹ فال 336 ارب روپے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں عبوری طور پر 6,154 ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولی کی ہے، جو مقررہ ہدف 6,490 ارب روپے سے 336 ارب روپے کم ہے۔ بدھ کو مرتب کیے گئے عبوری اعداد و …

Read More »

صنعتی ترقی اور ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ

وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی گروتھ 3.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے اور آئندہ مہینوں میں یہ رفتار …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) نے جمعرات کو ہفتہ وار سینسیٹو پرائس انڈی کیٹر (ایس پی آئی) کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے، جن کے مطابق 24 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی …

Read More »

فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم میں شامل

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے تاریخی عمل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جب فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں کامیاب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ اس پارٹنرشپ سے ایئرلائن کی مالی استحکام …

Read More »

حکومت کو 10 نہیں 55 ارب ملیں گے

مشیرِ نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی نجکاری سے حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جس میں 10 ارب روپے نقد اور 45 ارب روپے کی حکومتی ایکویٹی شامل ہے۔ وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس …

Read More »

ایک لاکھ 74 ہزار نئے نان فائلرز کی فہرست تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے ایک اور بڑے قدم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار ایسے افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے جو قابلِ ذکر آمدنی رکھنے کے باوجود …

Read More »

پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی منظور

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ریکارڈ پیشکش کی حتمی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کو ارسال کر دیا گیا ہے، …

Read More »

کامیاب بڈر 80 ارب کی سرمایہ کاری کا پابند

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے بولی کا عمل آج (23 دسمبر 2025) کو اسلام آباد میں مکمل کیا جائے گا۔ نجکاری کمیشن کے حکام کے مطابق پری کوالیفائیڈ بڈرز صبح ساڑھے دس بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک اپنی سیل بند …

Read More »

پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی معاہدہ

ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کے مطابق پاکستان اور لیبیا نے 4.6 ارب ڈالر کے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو جنوب سے جنوب فوجی تعاون میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ لیبیا کی تقسیم شدہ فوج کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوششوں کو تقویت دیتا ہے …

Read More »

پی آئی اے نجکاری: فوجی فرٹیلائزر بولی سے دستبردار

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے بولی کے عمل سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے سے نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارنسٹ منی …

Read More »