اتوار , اکتوبر 12 2025

معیشت

حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا ۔۔۔۔ایک ہی پیشکش موصول

وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …

Read More »

منصوبہ بندی کمیشن کی ایف بی آر کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی مخالفت

منصوبہ بندی کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 41 ارب روپے مالیت کے ریونیو بڑھانے کے منصوبے کے تحت 179 گاڑیوں، جن میں 15 مکمل طور پر بلٹ پروف یونٹس شامل ہیں، کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 2.237 ارب روپے کی مجوزہ لاگت پر …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز پر مذاکرات پیرسے شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا۔ نئے مالی سال 26-2025 پر مشاورت کے معاملہ پر پاکستان اور …

Read More »

آئندہ مالی سال میں پاکستان میں بے روزگاری میں کمی ہوسکتی ہے

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 92 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے، جبکہ آئندہ مالی سال 26-2025 میں ذخائر 17 ارب 68 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم …

Read More »

30ارب روپے کا گرین سکوک جاری

پاکستان نے جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے پہلے سَوورِن ڈومیسٹک گرین سکوک کا اجرا کردیا، جس کی مالیت 30 ارب روپے ہے۔ اس اقدام کے بعد ملک کے مجموعی مقامی قرضے میں شریعت کے مطابق فنانسنگ کا حصہ بڑھ کر 14 فیصد ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ …

Read More »

کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت  کیپٹل …

Read More »

غیر قانونی سیلنڈرز کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کا سلسلہ جاری، ترمیمی بل گزشتہ 2سال سے ردی کی ٹوکری کی نظر

ایل پی جی صنعت میں غیر قانونی سیلنڈرز و بازرز کی بھرمار سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا معاملہ، اوگرا کا ایل پی جی انڈسٹری سے متعلق ترمیمی بل دو سال سے التوا کا شکارجبکہ وزارت قانون و انصاف تاحال بل کو پارلیمان میں پیش نہ کر سکی، ایل پی …

Read More »

وفاقی بجٹ 2025-26 منظوری کیلئے ضروری کمیٹوں کے اجلاس طلب

سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اقتصادی اصلاحات جاری رکھے گی۔ آئی ایم ایف وفد کے آئندہ ہفتے پاکستان دورے کا …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹور کو نجکاری کیے جانے والے اداروں کی فہرست میں شامل

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے اسے بھی نجکاری کیے جانے والے اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری بیان میں وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے بتایا کہ موجودہ اگلے چار سال میں 24 اداروں کی نجکاری …

Read More »