بدھ , اکتوبر 15 2025

معیشت

ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پپری معاہدہ طے

پاکستان ریلوے نے این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کے ساتھ 40 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پپری کی تعمیر کا معاہدہ کرلیا۔ پاکستان ریلوے نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور دبئی کی عالمی لاجسٹکس کمپنی ڈی پی ورلڈ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 400 پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری تیزی بدھ کے روز ٹوٹ گئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی کاروباری ہفتے کے وسط میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ صبح 9 بج کر 40 …

Read More »

اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ مالیاتی ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ مرکزی بینک شرحِ سود کو مئی 2025 کی سطح …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1.29 فیصد بڑھ گئی

23 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 24 کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا پاکستان میں مہنگائی کی رفتار نے حالیہ ہفتے کے دوران مزید تیزی پکڑ لی اور 23 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1,000 پوائنٹس کا اضافہ

جمعہ کو کے ایس ای-100 انڈیکس مثبت معاشی اعداد و شمار کے باعث 1,000 پوائنٹس بڑھ گیا روپیہ ڈالر کے مقابلے 14 پیسے مستحکم ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی اور مثبت معاشی اعداد …

Read More »

ایف بی آر افسران اسمگل شدہ گاڑیوں کے اسکینڈل میں گرفتار

ایف آئی اے نے کسٹمز کے ڈیجیٹل سسٹم کے غلط استعمال کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی ریگولرائزیشن میں ملوث ایف بی آر افسران کو گرفتار کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ہی افسران کے خلاف کارروائی کی ہے جب تحقیقات سے یہ …

Read More »

پاکستانی سیاسی شخصیات کے شوگر ملز میں شیئرز بے نقاب

ایس ای سی پی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حمزہ شہباز، مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سمیت کئی معروف سیاستدان ملک کی مختلف شوگر ملز میں شیئرز کے مالک ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تیار کی گئی دستاویزات نے ملک …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 151 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مستحکم، ڈالر 281.47 پر آگیا مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 151,717 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور …

Read More »

پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں کم

پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں جولائی کے مقابلے میں کم ہوا، تاہم سالانہ بنیادوں پر خسارہ نمایاں طور پر بڑھ گیا کیونکہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں برآمدات گھٹ کر …

Read More »

30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری

وزارتِ خزانہ اور توانائی کے شدید تحفظات کے باوجود حکومت نے 30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک سرمایہ کاری قرار دیا جا رہا ہے۔ 477 کلومیٹر طویل ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات …

Read More »