پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ جائزہ اجلاس میں وسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کےلیے قرض پروگرام کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔ اس سے قبل ترجمان آئی ایم ایف نے پاکستان بھارت کشیدگی پر بھی …
Read More »پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی کو 6فیصد تک لانے کیلئے اصلاحات جاری رہیں گی
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا لندن میں پاکستان رسائی سرمایہ کاری کانفرنس میں ملک میں معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ جی ڈی پی کی شرح کو 6 فیصد تک لے جایا جائے، اس کے لیے حکومت ٹیکس نظام، توانائی، ریاستی اداروں کی …
Read More »پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی
پاکستان اور بھارت پر جنگ کے بادل چھانے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی دیکھی گئی اور دن کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 6 ہزار 482 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 …
Read More »وزیر خزانہ دورہ لندن : پاکستان کا گرین سکوک جاری کرنے کا اعلان
پاکستان کا پہلا “گرین سکوک” (Green Sukuk) جاری کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر خزانہ کے دورہ برطانیہ کے دوران وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ منفرد مالیاتی انسٹرومنٹ ہے ، جو سرمایہ کاری کو ماحولیاتی طور پر پائیدار منصوبوں کی طرف موڑنے کے …
Read More »وزیر خزانہ لندن روانگی: بجٹ سے قبل برٹش امریکی ٹوبیکو کے حکام سے بھی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب برطانوی حکام، سرمایہ کاروں، مالیاتی اداروں، سرمایہ کار بینکوں، کاروباری فرموں اور اداروں سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ دورے کے دوران مختلف سرمایہ کاری فورمز اور سیمنارز سے خطاب کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے۔ …
Read More »PSX کے100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا، مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی …
Read More »سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا آج اعلان
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کمیٹی نے شرح سود 12 فیصد مقرر کر رکھا ہے، ایک سال میں شرح سود 10 فیصد کم ہوا ہے۔ مالیاتی اداروں نے شرح …
Read More »ایف بی آر کو بینک اکائونٹس سے رقوم نکالنے اور جائیداد ضبط کرنے کے اختیارات حاصل
ایف بی آر کو کاروباری اداروں میں بھی افسران کو تعینات کرنے کے اختیارات فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کوبغیر کسی پیشگی نوٹس کے ٹیکس کی رقم ریکور کرنے کیلئے بینک اکائونٹس سے رقوم نکالنے اور جائیداد ضبط کرنے کے اختیارات حاصل کرلئے ہیں۔ ٹیکس …
Read More »ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالرز سے تجاوز
ملک کا تجارتی خسارہ اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر 55.20 فیصد بڑھ کر 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ز پر پہنچ گیا جبکہ برآمدات میں 19.05 فیصد تنزلی سے 2 ارب 14کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »مہنگائی کی مجموعی شرح میں اضافہ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران …
Read More »