وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح …
Read More »کے ایس ای-100 انڈیکس 140,000 کی سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعہ کو اپنی ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جسے ادارہ جاتی خریداری، بلیو چپ اسٹاکس میں نئی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے سہارا دیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کار ابتدائی کاروباری لمحات میں ہی 140,000 کی سطح …
Read More »چینی کی ایکس مل اور پرچون قیمتوں کا تعین، نوٹیفکیشن جاری
حکومت پنجاب نے 4 ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا، چینی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چینی کے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت پنجاب نے بروقت اقدام کرتے ہوئے چار ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور …
Read More »پی ایس ایکس” ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعرات کو تیزی کی نئی لہر جاری رکھتے ہوئے دورانِ کاروبار ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 11 بج کر 57 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1785.25 پوائنٹس …
Read More »درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں ،حکومت کوچینی کا کاروبار نہیں کرنا چاہیے، سیکریٹری خزانہ نے بتایا کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے معاملے پر آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے۔ قومی اسمبلی …
Read More »پی ایس ایکس میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے بازار حصص میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، جو تھوڑی دیر بعد منفی سے مثبت زون میں تبدیل ہوگیا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار 78 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ …
Read More »بزنس کمیونٹی کی جانب سے ہڑتال موخر
آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر …
Read More »750روپے مالیت کے انعامی بانڈز جیتنے والوں کا اعلان
نیشنل سیونگز نے 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا ہے ، پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا نکلا نیشنل سیونگ کے 750روپے کے ڈراز جیتنے والی فہرست کیلئے یہاں کلک کریں نیشنل سیونگز کے تحت 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ انداز ی …
Read More »کیا سونا سستا ہو گا ؟ شادیوں کا سیزن، خواتین پریشان
سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس کے باعث شادی کی تیاری کرنے والے گھرانوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2,500 ڈالر تک پہنچا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1181 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد …
Read More »