وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دے گا 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا وفد گورننس کے ایشو پر پاکستان آیا ہے، آئی ایم ایف کا وفد بجٹ پر بات چیت …
Read More »پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف: حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب
مریکہ کی طرف سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملہ پر حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تجارت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں …
Read More »آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ تجاویز تیار کرے گا۔ آئی ایم ایف کا …
Read More »مارچ میں ماہانہ مہنگائی کی شرح ایک فیصد سے کم جبکہ تجارتی خسارہ میں اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ کے ساتھ ساتھ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے وفاقی ادار ہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50فیصد اضافہ کے ساتھ 17.13ارب ڈالر سے …
Read More »آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی
آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے لیے آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا جبکہ ترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے …
Read More »گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی …
Read More »پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد: ہندوستان اور افغانستان سے زیادہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر کئی سالوں سے غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا حوالہ دیتے ہوئے دو طرفہ محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیرف تمام بیرونی ممالک پر بیس لائن 10% ٹیرف کے ساتھ اثر ڈالیں گے، جبکہ کچھ کو نمایاں طور پر …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کل متوقع
وزیراعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کل پاور سیکٹر کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس کل دوپہر 2بجے ہو گا،وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں اوردیگر …
Read More »حکومت اورآئی ایم ایف کا ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے نئے معاہدے پر اتفاق
وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے نئے معاہدے پر اتفاق ہوگیا، اور دونوں فریقین نے جاری 37 ماہ کے بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بورڈ کی منظوری تک …
Read More »وزارت خزانہ نے رواں ماہ مہنگائی میں کمی جبکہ اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ
وزارت خزانہ نے فروری کے مقابلے مارچ میں مہنگائی میں اضافے کے تخمینے پرنظرثانی کرتے ہوئے رواں ماہ مہنگائی میں کمی کی توقع ظاہرکی ہے تاہم اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مارچ کے لیے …
Read More »