یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے فیصلہ پاکستانی چاول کے معیار پر اٹھنے والے اعتراضات کو دور کرنے اور پاکستانی مصنوعات کے معیار …
Read More »آئی ایم ایف پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے۔ بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری کرنے کےلیے …
Read More »ایف بی آر کا 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر نے 1010 گاڑیاں خریدنے کے لیے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نئی خریدی جانے والی 1010 گاڑیوں کا تخمینہ لاگت …
Read More »چینی ایگزم بینک کا رعایتی قرضوں میں توسیع سے انکار
چین کے ایکسپورٹ-امپورٹ بینک (ایگزم بینک) نے پاکستان کو رعایتی قرضے فراہم کرنے سے انکار کیا ۔ اس کی وجوہات میں محدود ونڈو اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں کو ادائیگیوں میں تاخیر یا عدم ادائیگی کے خدشات شامل ہیں۔ یہ پیغام …
Read More »شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا
شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، حکومت کے ابتدائی 9 ماہ مارچ تا نومبر 2024 کے دوران حکومتی قرضے مجموعی طور پر 5 ہزار 556 ارب روپے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق نومبر 2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ 70 ہزار 366ارب …
Read More »آئندہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو تین فیصد رہنے کی پیشگوئی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی 3فیصد معاشی شرح نمو کا تخمینہ لگایاہے ، قبل ازیں اے ڈی بی نے دوران مالی سال کیلئے قومی معیشت کی ترقی کیلئے 2.8 فصد کی توقع کا اظہار کیا تھا اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق بہترین میکرو اکنامک …
Read More »پاکستان میں ٹیکس ریٹ غلط ہے، جسے ٹھیک کیا جانا چاہیے: چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس ریٹ غلط ہے، جسے ٹھیک کیا جانا چاہیے۔ لاہور الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ کی تقریب سے خطاب میں راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک ہے، ہمارے لوگوں …
Read More »مقامی بینکوں کا ADRکے ذریعے ٹیکس چوری کا سیکنڈل
مقامی بینکوں پر مبینہ طور پر ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (ADR) میں ہیرا پھیری کرکے ٹیکس چوری کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اس وقت ایک بینکنگ کمپنی کی آمدنی، منافع اور فوائد پر 39% کی معیاری شرح سے ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، ایک بینکنگ …
Read More »ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی
ملک میں ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ …
Read More »سولر پینل کی جعلی درآمد: 106 ارب روپے کی منی لانڈرنگ
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (پی سی اے) ساؤتھ نے ایک اور بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے جس میں جعلی سولر پینل درآمدات کے ذریعے 106 ارب روپے (375 ملین ڈالر) کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر دو بھائیوں کی سربراہی …
Read More »