نقصان کرنے والے سرکاری اداروں میں این ایچ اے ، کیسکو، پیسکو، سیپکو، سٹیل ملز، پی ٹی سی ایل اور پاسکو شامل پاکستان کے 15سے زائد سرکاری اداروں (SOEs) کے مجموعی نقصانات 59 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ پنشن واجبات بھی 17 کھرب روپے تک جاپہنچے ہیں‘ نقصان کرنے …
Read More »کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ: اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا اسکینڈل
ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ ایف بی آر کے کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے …
Read More »اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک …
Read More »پی ایس ایکس 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا جہاں کاروبار کے آغاز پر چند ہی منٹوں میں کے ایس ای-100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا۔ صبح 9 بجکر 50 منٹ پر بینچ مارک …
Read More »حکومت اور اپٹما کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ
حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔ اپٹما، پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی اور وزارت فوڈ سیکیورٹی نے معاہدے پر دستخط کر دیے، معاہدے پر وزیر فوڈ سیکیورٹی اور چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے دستخط کیے۔ چیئرمین اپٹما نارتھ …
Read More »کابینہ کا 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 336 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک …
Read More »100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، کاروبار میں تیزی کے باعث انڈیکس نے دو حدیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے …
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مفاہمت طے
9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے ایک ہفتے قبل ہی پاکستان اور امریکا نے تجارتی مذاکرات کا ایک اہم دور مکمل کر لیا ہے، جس میں ایک ایسے معاہدے پر مفاہمت طے پا گئی ہے جو ملک کے اہم برآمدی شعبوں کے مستقبل کی تشکیل کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
رواں مالی سال 26-2025 کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح 1.52 فیصد سے …
Read More »