بدھ , اکتوبر 15 2025

PSL10 دوسرا روز: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روز آج پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔

راولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

پہلی گیند سہ پہر ساڑھے 3 بجے پھینکی جائے گی، دن کا دوسرا میچ رات 8 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

کراچی کنگز اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز سے دو دو ہاتھ کرے گی۔

واضح رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …