google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PSL X - UrduLead
ہفتہ , اپریل 19 2025

Tag Archives: PSL X

PSL10 دوسرا روز: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روز آج پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پہلی گیند سہ پہر ساڑھے 3 بجے پھینکی جائے گی، دن کا دوسرا میچ رات 8 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو باآسانی 8 وکٹ سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 140 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے …

Read More »

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔ جیٹ پروپلژن کا مظاہری کرنے والے فلائنگ مین نے پی ایس ایل 10 …

Read More »

پی ایس ایل 10 آج افتتاحی تقریب: دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہورقلندرزمدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں معروف صوفی میوزک آرٹسٹ عابدہ پروین کی پرفارمنس کیساتھ ینگ اسٹارزکی …

Read More »