بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان

ملک بھر میں احتجاجی تحریک کی قیادت عمران خان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے لیے تمام سیاسی اور قانونی دروازے بند کر دیے گئے ہیں، لہٰذا اب احتجاجی تحریک کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …

Read More »

سیگریٹ سیکٹر: نئے بجٹ میں ٹیکس شرح ایک بار پھر بڑھانے کا امکان

سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے ایف بی آر حکام کے مطابق سیگریٹ سیکٹر کے ریونیو وصولیوں میں مسلسل بڑھتے ہوئے رحجان نے وفاقی بجٹ ساز ی میں مصروف اعلیٰ …

Read More »

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی وپارٹی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ …

Read More »

حکومت کا عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان

حکومت نے عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر 6 تا 9 جون عید کی تعطیلات رہیں گی۔ تعطیل کے موقع …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیاروں سمیت 6 جہاز گرائے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کی، پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیاروں سمیت 6 جہاز گرائے۔ آذر بائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کو …

Read More »

نیب کا بحریہ ٹاؤن کی 6 جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری

قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیلامی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بحریہ ٹاؤن کے بانی اور چیئرمین ملک ریاض کی 6 جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔ نیب …

Read More »

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی اور سید رضا علی گیلانی کے درمیان تلخ کلامی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا منگل کو ہونے والا اجلاس ہنگامہ خیز صورت اختیار کر گیا۔ اجلاس میں نیپرا کے نمائندوں کی غیر حاضری پر چیئرمین کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ نیپرا کے لوگ کمیٹی میں کیوں نہیں آئے؟ جس …

Read More »

ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، اب لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا بلکہ …

Read More »

ایف بی آر نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی اورمال آف اسلام آباد کو نیلام کرنے کا نوٹس جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی اورمال آف اسلام آباد کو بجٹ کے بعد نیلام کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹس کے مطابق  بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں 26 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ دونوں جائیدادوں …

Read More »

پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم سے13 شہری جاں بحق اور 92 افراد زخمی

صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد …

Read More »