بدھ , جنوری 28 2026

پاکستان

مچل اسٹارک کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم کا دیرینہ ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کے دوران اسٹارک نے 6 وکٹیں حاصل کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو …

Read More »

24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 کی نامزدگیاں جاری، تقریب 11 دسمبر کو کراچی میں ہوگی

پاکستان کے مقبول ترین اور باوقار لکس اسٹائل ایوارڈز کی چوبیسویں سالانہ تقریب کے لیے نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب 11 دسمبر 2025 کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ پانچ سال بعد پہلی مرتبہ، 2020 کے بعد ایوارڈز کی باقاعدہ تقریب کا انعقاد …

Read More »

ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے سب سے بڑے ادارے — ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) — کے نئے سربراہ کی تلاش حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے کیلئے انٹرویوز کل منعقد ہوں گے۔ حکومت نے اس اہم عہدے …

Read More »

پاکستانیوں کو استعمال شدہ موبائل لانے کی تجویز

سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے حکومت کو ایک نئی اہم تجویز پیش کی گئی ہے، جس کے تحت وہ سال میں کم از کم ایک استعمال شدہ موبائل فون رعایتی ٹیکس پر ملک لا سکیں گے۔ یہ تجویز ایک حالیہ اجلاس میں سامنے آئی جہاں رکنِ قومی اسمبلی …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں موسم مزید سرد ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ …

Read More »

گڑ کے استعمال کے صحت پر مثبت اثرات

تازہ تحقیق میں طبی ماہرین نے گُڑ (را شوگر/جگّری) کے باقاعدہ استعمال کو انسانی صحت کے لیے نہایت مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف جسم کو قدرتی توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ متعدد بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گڑ …

Read More »

گیارہویں این ایف سی کا آج اجلاس

گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اہم اجلاس آج وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے، جس کا تفصیلی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ کے علاوہ پرائیوٹ ممبران …

Read More »

پی آئی اے—بڈنگ 23 دسمبر کو براہِ راست

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور اس مقصد کیلئے نجکاری کی بڈنگ پورے ملک میں ٹی وی پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔ انہوں …

Read More »

کاروباری اعتماد 22 فیصد تک بڑھ گیا

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ او ورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI)نے بزنس کانفیڈنس انڈیکس (BCI)کے مطابق کاروباری اعتماد 11فیصد کے اضافے کے ساتھ 22 فیصد مثبت ہوگیا ہے۔ او آئی سی سی آئی کا بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے ملک کی مجموعی …

Read More »

31.69 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں واجب

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق آئندہ 12 ماہ کے دوران پاکستان کو بیرونی قرضوں کی 31.69 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ یہ معلومات اکتوبر 2025 تک کے بیرونی قرضوں کی میچورٹی پروفائل کی بنیاد پر جاری کی …

Read More »