بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان

ایف بی آر افسران اسمگل شدہ گاڑیوں کے اسکینڈل میں گرفتار

ایف آئی اے نے کسٹمز کے ڈیجیٹل سسٹم کے غلط استعمال کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی ریگولرائزیشن میں ملوث ایف بی آر افسران کو گرفتار کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ہی افسران کے خلاف کارروائی کی ہے جب تحقیقات سے یہ …

Read More »

پاکستانی سیاسی شخصیات کے شوگر ملز میں شیئرز بے نقاب

ایس ای سی پی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حمزہ شہباز، مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سمیت کئی معروف سیاستدان ملک کی مختلف شوگر ملز میں شیئرز کے مالک ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تیار کی گئی دستاویزات نے ملک …

Read More »

ان ڈرائیو ڈرائیور کی کراچی میں اغوا کی کوشش، طالبہ بچ نکلی

کراچی کی ایک فیشن کی طالبہ نے ان ڈرائیو کے ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی میں منگل کی شب ایک عام سا لگنے والا رائیڈ ہیلنگ …

Read More »

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری، سکندر رضا ون ڈے آل راؤنڈر نمبر ون

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں بھارت کے بیٹر شبمن گل اور ابھیشک شرما نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی، جبکہ زمبابوے کے سکندر رضا ون ڈے آل راؤنڈرز کی فہرست میں نمبر ون بن گئے۔ …

Read More »

وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ختم

ڈیڑھ سال بعد بلایا گیا وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس صرف پانچ اراکین کی موجودگی کے باعث کورم پورا نہ ہونے پر بغیر کسی کارروائی کے ختم ہوگیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، جو ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد طلب کیا گیا تھا، کورم پورا …

Read More »

دریائے چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں دیہات زیر آب

پنجاب میں دریائے چناب اور دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے متعدد اضلاع کو متاثر کیا، ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا جبکہ ہزاروں ایکڑ فصلیں دریا بُرد ہوگئیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے چناب …

Read More »

سوئی کمپنیوں میں گیس نقصانات پر قابو پانے کے لیے کنسلٹنٹس ہائر کرنے کا فیصلہ

اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر 2025 مقرر، منصوبے کا مقصد UFG نقصانات کی وجوہات جانچنا اور عملی حل تجویز کرنا ہے حکومت پاکستان نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) کو درپیش غیر حساب شدہ گیس (UFG) کے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 151 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مستحکم، ڈالر 281.47 پر آگیا مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 151,717 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور …

Read More »

ساگودانہ کھیر جسمانی تھکاوٹ اور کمزوری میں مفید

ماہرین غذائیت کے مطابق ساگودانہ کی کھیر تھکاوٹ، جسمانی درد اور خون کی کمی میں افاقہ دیتی ہے اور قوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔ جسمانی تھکاوٹ، کمر درد، جوڑوں کی تکالیف اور کمزوری سے پریشان افراد کے لیے غذائی ماہرین ساگودانہ (Tapioca pearls) کا استعمال فائدہ مند قرار دیتے …

Read More »