google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 74
پیر , اپریل 21 2025

پاکستان

قوالی پیش کرنے پر فضا علی پرتنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں ڈراموں میں واپسی کرنے والی اداکارہ ان دنوں نجی چینل کے پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی تعت پڑھتے ہوئے …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث سینیٹ الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں

عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی …

Read More »

بارود بھری گاڑی کا دھماکا، 5 چینی انجینئرز سمیت 6 ہلاک

شانگلہ میں بشام کے مقام پر ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا ہے کہ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی مسافروں کی …

Read More »

ایم کیو ایم کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے جمع ہوگئے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور سینئر رہنما عامر خان نے تقریب میں شرکت کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت …

Read More »

اس وقت5غیرمنتخب شخصیات بطوروفاقی وزراء کابینہ کاحصہ

نومنتخب جمہوری حکومت میں بیک وقت3 کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی غیر منتخب شخصیات کےسپرد کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نے6میں سے3 کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی غیرمنتخب شخصیات کےحوالےکردیں۔ ای سی سی، سرکاری ملکیتی اداروں،نجکاری کمیٹیوں کے سربراہان غیرمنتخب شخصیات ہیں۔ بطور وزیرخزانہ غیرمنتخب شخصیت محمد اورنگزیب ای سی سی کےچیئرمین ہیں۔ …

Read More »

PTI کور کمیٹی کا اجلاس متحارب گروپس کے جھگڑوں کا اکھاڑہ

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کومتحارب گروپس کے درمیان جھگڑوں کااکھاڑہ بن گیاجس میں ارکان نے ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات عائد کئے، تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر بے بسی کی تصویر بنے رہے.  یہ کور کمیٹی کاتیسرامسلسل اجلاس ہے جس میں ارکان کے درمیان …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن …

Read More »

نگران حکومت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی لاگت 30 فیصد تک بڑھا

نگران حکومت نے اپنی مدت کے اختتام سے عین قبل وفاقی حکومت کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مالی اعانت سے چلنے والے سیکڑوں ترقیاتی منصوبوں کے جاری معاہدوں کی لاگت میں تقریباً 30 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑے …

Read More »

پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائے گا۔ شیر افضل مروت نے …

Read More »

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طالبہ کے تشدد کا شکار پروفیسر معطل

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔ چند دن قبل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں …

Read More »