خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشتیں آئیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، جس کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 پر …
Read More »اسلام آباد کے برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر پڑے اور گاڑیاں بھی نالے میں بہنے لگیں۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ ترجمان کے مطابق دوران بارش سینیٹشن …
Read More »حمیرا اصغر کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کیس میں ان کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں۔ حمیرا اصغر کی 9 ماہ سے گمشدگی کا دعویٰ کرنے والے اداکارہ کے اسٹائلسٹ مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے۔ ان کا کہنا …
Read More »پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 20 افراد گرفتار
لوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں ساتکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ساتکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل ہیں، واقعے کا مقدمہ …
Read More »کے ایس ای 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 10 بج کر 10 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 504.30 …
Read More »زمانہ قدیم سے ہلدی کو ہر بیماری کا علاج سمجھا جاتا ہے
ہلدی کو ”گولڈن مسالا“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہماری ثقافت میں اہمیت رکھتی ہے۔ ہلدی نہ صرف ہمارے کھانوں کی لذت اور رنگ کی کوالٹی بڑھاتی ہے بلکہ اسے شادیوں میں خوشی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہلدی کو ہر …
Read More »25 جولائی تک بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان اور جنوبی سندھ میں تیز ہواؤں …
Read More »بنگلادیش کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست
پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا گیا، بنگلا دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ …
Read More »کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، دوسری جانب اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ کراچی میں صبح سویرے …
Read More »پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ
انگلینڈ میں پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں نے میچ سے محض اس بنیاد پرانکارکردیا کہ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ ہیں، بھارتی ٹیم کے اس فیصلے پرشائقین کرکٹ اورسوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا …
Read More »